Sunday, 9 September 2012

Saturday, 14 July 2012

our lates job

this picture was printed in amount of 50 pics on pana flax 
and per pic rate was Rs.70/- Picture size was 1 by 1 Feet. (12 inch by 12 inch)

Sunday, 8 July 2012

کیا آپ نئے ایس ایم ایس فرینڈز بنانا چاہتے ہیں؟؟؟؟؟

اگر آپ نئے ایس ایم ایس فرینڈ ز بنانا چاہتے ہیں تو نیچے کمنٹ میں اپنا نمبر دیں۔
Agar aap naey sms friends banana chatay hain to neechy comments me apna mobile number dain.

Friday, 6 July 2012

ہم کس طرح آپ کے کاروبار کی تشہیر کریں گے؟؟؟







HM Al-Shifa ایچ ایم الشفاء


 کسی بھی تصویر کو بڑے سائز میں دیکھنے اور پڑھنے میں آسانی کے لیے اس تصویر پر کلک کریں۔
ایچ ایم الشفاء
برائے رابطہ
اعجاز حسن 
حسن ٹریڈرز حضرو
0314-5152595



Sunday, 1 July 2012

ہماری خدما ت کیوں حاصل کی جائیں؟؟؟

کے لیے کاروباری حضرات مختلف طریقوں سے اپنی پروڈکٹس یا سروسز کے لیے مشہوری کرتے ہیں بڑی بڑی کمپنیوں نے اس کے لیے بڑے بڑے بجٹ مختص کیے ہوتے ہیں جس کا فائدہ کمپنیوں کے ساتھ ساتھ خریدار کو بھی ہوتا ہے کیوں کہ خریدار بھی خرید نے سے پہلے کسی حد تک خریدنے والی چیز کے بارے میں اشتہار میں معلومات لے چکا ہوتا ہے اور ضرورت کے وقت خود رابطہ کر کے وہ اپنی پسندیدہ چیز کی خریداری تک آسانی سے پہنچ جاتا ہے بڑی کمپنیوں کے چونکہ اس مقصد کے لیے بڑے بڑے بجٹ ہوتے ہیں وہ ٹی وی ریڈیو وغیرہ بورڈنگ اور پرنٹ اور دیگر کافی ۔
سارے طریقوں سے پبلسٹی کرتے رہتے ہیں
اپنے کاروبار کی مشہوری کے لیے فیمس ایڈورٹائزرز کی خدمات حاصل کریں۔

ہمیں خدمت کا موقع دیں۔

اگر آپ اپنی دوکان، کاروبار، انسٹی ٹیوٹ یا کسی بھی ادارے کے لیے پینا فلیکس بنوانا چاہتے ہیں تو ہمیں خدمت کا موقع دیں ہم انتہائی بہترین ڈیزائنر حضرات کی مدد سے انتہائی سستے اور دیدہ زیب پینا فلیکس آپ کو فراہم کریں گے۔

Followers