ہمارے ساتھ ایڈورٹائزنگ کرنے کے مختلف طریقے ہیں۔

ویب ایڈ ورٹائزنگ
اگر آپ ہمارے بلاگ پر اشتہار لگانا چاہتے ہیں تو ہمارے بلاگ پرمختلف جگہوں پر آپ اپنا اشتہار لگا سکتے ہیں۔ہر جگہ پر اشتہار لگانے کے مختلف ریٹس ہیں۔

نمبر 2
سٹیکر ایڈورٹائزنگ
اس طریقے کے تحت آپ ہمیں اپنے ادارے یا انسٹی ٹیوٹ کے اسٹیکر ز کا آرڈر دے سکتے ہیں۔ چھوٹے سٹیکرز سے لے کر بڑے پوسٹرز تک کی ڈایزائننگ اور پرنٹنگ کی سہولت موجود ہے بلکہ نہ صرف سہولت موجود ہے بلکہ ہمارے ورکرز پورے علاقہ چھچھ میں آپ کے اسٹیکرز اہم اہم مقامات پر اور تمام گاڑیوں اور رکشوں پر چسپا کریں گے۔
نبمر 3
پینا فلکس بینر ایڈورٹائزنگاس طریقے کے تحت ہم آپ کو باقی تمام پرنٹنگ پریسز کے مقابلے میں انتہائی مناسب ریٹس پر نہ صرف پینا فلیکس بہترین طور پر ڈیزائن اور پر نٹ کر کے دیں گے بلکہ ہمارے ورکرز ان پینا فلیکس بورڈز کو علاقہ چھچھ کے تمام اہم مقامات پر نصب بھی کریں گے۔
نمبر 4
بینر ایکسچینج Banner Exchange
اس طریقہ کارکے مطابق آپ اپنا اشتہار ہمارے بلاگ پر لگائیں گے اور اپنے بلاگ یا ویب پر ہمارا دیا گیا اشتہار لگائیں گے ۔ اس طریقہ کار کے مطابق ضروری نہیں کہ آپ ہمارے بلاگ کا اشتہار یا ہمارا ہی اشتہار لگائیں گے بلکہ ہم اپنے کسی کلائنٹ کا اشتہار بھی آپ کو دے سکتے ہیں ۔
نمبر 5
ایس ایم ایس ایڈورٹائزنگ
آپ ہمارے ساتھ ایس ایم ایس ایڈورٹائزنگ بھی کر سکتے ہیں انتہائی مناسب پیمنٹ کے بدلے ہم آپ کے ادارے کے اشتہار ایس ایم ایس کے ذریعے مختلف لوگوں یعنی اساتذہ سے لے کر موٹر مکینکس اور مزدوروں سے لے کر سیاست دانوں تک پہنچائیں گے۔
مزید تفصیلات کے لیے ہمارا آفس وزٹ کریں یا پھر رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر
0311-95 89 873
![]()

No comments:
Post a Comment